the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
(ایجنسیز)
امریکا میں صدر اوباما کی پالیسیوں نے عوام کو ناخوش کر دیا، گذشتہ سال کی نسبت کارکردگی کی شرح میں مزید گیارہ پوائنٹ کی کمی آ گئی۔

امریکا میں ایک جریدے کی سروے رپورٹ کے مطابق صدر اوباما کو کارکردگی کے حوالے سے منفی تاثرات کا سامنا ہے، صدر اوباما کی پالیسیوں پر اکتالیس فیصد



عوام نے رضامندی ظاہر کی جبکہ تریپن فیصد نے اختلاف کیا۔

واضح رہے کہ سابق صدر جارج بش سینئر اور صدر رچرڈ نکسن کے بعد صدر اوباما کاکردگی کے حوالے سے سب سے کم سطح پر آگئے ہیں، حالیہ سروے کے مطابق اوباما کو خفیہ نگرانی پروگرام، شٹ ڈاؤن اور ہیلتھ کئیر پروگرام کے باعث منفی ریٹنگ کا سامنا کرنا پڑا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.